بمعنی دماغ سے آيا ہے۔ پانی ‘cephalie’ بمعنی پانی اور ‘hydro’ ہائڈرو سيفيلس) يونانی لفظ ) Hydrocephalus
کہا جاتا ہے، دماغ کے اندر چار جوف (خالی جگہوں) ميں سے ہر ايک CSF جيسا سيال جسے ريڑه-دماغی سيال يا
تنگ راستوں سے ايک جوف سے CSF ميں لگاتار بنتا ہے: ہر روز 400 سے 600 ملی ليٹر بنتا ہے۔ عام طور پر
دوران خون CSF دوسرے ميں سے ہو کر پهر دماغ کے باہری حصے سےہوتا ہوا نيچے حرام مغز ميں جاتا ہے۔
ميں جذب ہو جاتا ہے اور عام طور پر مقدار اور دباؤ کو مناسب کم درجے کے اندر رکها جاتا ہے۔
کی نکاسی رکتی ہے تو دماغ کے اندر جوف ميں سيال جمع ہو جاتا ہے اور نتيجے ميں وہ CSF اگر کسی مقام پر
پهول جاتے ہيں اور اس وجہ سے اردگرد کی نسيجيں سکڑ جاتی ہيں۔ بچوں اور ننهے بچوں کے سر بڑے ہو جاتے
ہيں۔ بڑے بچوں اور بالغوں کے سر کا سائز نہيں بڑه سکتا کيونکہ کهوپڑی کی ہڈياں مکمل طور پر ايک دوسرے
سے جڑی ہوئی ہوتی ہيں۔
دماغ کا اہم حصہ، دونوں اطراف ميں آدها آدها (دائيں اور بائيں نصف کرے ميں۔ : Cerebrum
دماغ کا چهوٹا حصہ جو سر کی پشت ميں ہے، پٹهوں کی ربط دہی ميں شامل۔ : Cerebellum
بنتا ہے۔ دو جوف پہلو ميں (ہر ايک جانب ايک) تيسرا CSF دماغ ميں جڑی ہوئی جگہيں جہاں پر : Ventricles
يہاں سے دماغ کے باہری حصے کی طرف بہتا ہے اس سے پہلے کہ دوران خون CSF اور چوتها جوف بهی ہے۔
ميں جذب ہو جائے۔
بنانے والا عضو۔. CSF : Choroid plexus
کو CSF خاص وريد جو کہ دماغ کے اوپری حصے کے مرکز پر چلتے ہوئے : Superior sagittal sinus
ليتی ہے اور اسے مرکزی دوران خون ميں ڈالتی ہے۔
ايک غدود جو کہ دماغ ميں چہرے کے پيچهے ايک خالی جگہ ميں ہوتی ہے۔ يہ جسم کے : Pituitary gland
افعال اور اس کی نشوونما کو کنٹرول ميں رکهنے والے کئی اہم ہارمون فراہم کرتی ہے۔ مثال کيلئے بڑهنے کے
ہارمون اور دوسرے جنسی بلوغ کے حامل ہارمون ہيں
دماغ کے ساته حرام مغز کو جوڑنے والا ايک بہت اہم حصہ ہے۔ يہ سانس لينے اور ديگر اشد : Brainstem
ضروری افعال کو کنٹرول کرتا ہے۔
حرام مغزاعصاب کا ايک پيچيدہ ستون ہے جو جسم کے تمام حصوں کو تحريک روانہ کرتا ہے۔ ) Spinal cord
پٹهوں کو حرکت، احساس اور رد عمل کی اجازت ديتا ہے۔
کی کيا وجہ ہے؟ Hydrocephalus
کو پہنچانے ميں ناکام ہونا ہے۔ اس کے واقع ہونے کی کئی وجوہات ہيں۔ CSF اس حالت کی وجہ دوران خون ميں
پيدائشی ہو سکتا ہے يا بعد ميں حاصل کردہ۔ Hydrocephalus
Hydrocephalus پيدائشی
پيدائش کے وقت موجود ہے۔ اسے ياد رکهنا ضروری ہے کہ اس کا مطلب hydrocephalus اس کا مطلب ہے کہ
کی يقينی وجوہات کا تعين نہيں ہو سکتا ليکن جو وجوہات hydrocephalus يہ نہيں کہ يہ موروثی ہے۔پيدائشی
معلوم ہيں ان ميں شامل ہيں
ايکوی ڈکٹ اسٹينوسس) ) Aqueduct Stenosis
ہو جاتا ہےجو (stenosis) ميں سے کوئی ايک تنگ (aqueduct) دماغ ميں جوف کو جوڑنے والے راستوں
کے بہنے کو روکتا ہے۔ حالانکہ يہ پيدائشی ہوتا ہے ليکن اس کی نشانياں ہو سکتا ہے کچه وقت بعد ظاہر ہوں۔ CSF
ايسپائنا بائفڈا) ) Spina Bifida
بهی ہوتا ہے۔ حرام مغز ميں hydrocephalus بہت سے بچے جن ميں ريڑه کے ستون کا پيدائشی نقص ہو، انہيں
کے CSF زخم کے علاوہ دماغ کے حصوں کی بناوٹ غير طبعی ہوتی ہے جو کہ پيدائش سے پہلے بن جاتی ہے۔ يہ
مناسب بہاؤ ميں رکاوٹ بنتی ہے۔ اس کی وجہ سے دباؤ ميں زيادتی ہونے سے دماغ کے غير طبعی حصے مزيد
دماغ کے اندر گانٹهيں
Dandy نظام ميں سيال بهری گانٹهوں کو بنانے ميں نقائص کا ايک خاص گروپ شامل ہے (مثال کيلئے CSF
گانٹهيں)۔ ان واقعات ميں اکثر گانٹهوں کے بڑے ہونے سے ارد گرد کی نسيجوں پر دباؤ پڑ کر Walker
واقع ہو جاتا ہے۔ hydrocephalus
جينيائی
موروثی وجہ سے ہوتا ہے جو مستقبل کی نسلوں پر اثر انداز ہو سکتے hydrocephalus بہت ہی کم واقعات ميں
. hydrocephalus ہيں جيسے کہ ايکس واسبستہ
مادری انفيکشن
neonatal بيکٹيريا شامل ہيں جس کی وجہ سے نومولود بچے کو streptococcus ان ميں گروپ بی کے
پلازما ميں ) toxoplasmosis دماغ اور حرام مغز کی جهلی ميں سوزش) اور حاملہ خواتين ميں ) meningitis
ہو سکتا ہے۔ . hydrocephalus زہر) ہو سکتے ہيں۔ يہ دونوں بہت ہی کم نظر آتے ہيں ليکن ان سے
Hydroceplalus حاصل کردہ
يہ پيدائش کے بعد ہوتا ہے اور اس کی وجوہات ميں شامل ہيں
دماغی اخراج خون
(“stroke”) ميں بالغوں ميں مرگی کا دورہ hydrocephalus اس قسم کے دماغی اخراج خون کے بعد ہونے والے
اور دماغی اخراج خون کی دوسری اقسام شامل ہيں۔
رسولياں
کا بہاؤ کم ہو جاتا ہے۔ CSF دماغ کی رسوليوں سے اردگرد کی نسيجوں ميں سوجن اور دباؤ آ جاتا ہے جس سے
کو کنٹرول کرنا پڑتا ہے مگر يہ عارضی ہو سکتا ہے۔. hydrocephalus دماغی رسوليوں کے علاج کيلئے
دماغی اخراج خون اور رسولياں پيدائشی ہو سکتی ہيں)۔.
ميننجائٹس) ) Meningitis
يہ دماغ کو ڈهانپنے والی جهليوں کی انفيکشن ہے۔ اس انفيکشن سے پيدا ہوئی سوجن اور غلاظت بہاؤ کے راستے
ہو سکتا ہے۔ . hydrocephalus ميں رکاوٹ بنتی ہيں اور نتيجے ميں
دماغ کی جهليوں ميں کسی بهی وقت ورم آ سکتا ہے ليکن يہ بچوں ميں زيادہ عام ہے۔ ان ميں سے ايک قسم
کی ٹيکہ کاری سے کمی لانے ميں HIB ہيموفائلس ميننجائٹس) کے واقعات ميں ) haemophilus meningitis
بے حد کاميابی ہوئی ہے۔
قبل از وقت پيدائش
کا خطرہ رہتا ہے۔ جلدی پيدا ہونے والے بچے کا دماغ hydrocephalus وقت سے پہلے پيدا ہونے والے بچوں کو
پورے وقت سے پيدا ہوئے بچے کے مقابلے ميں زيادہ کمزور ہوتا ہے کيونکہ يہ ابهی نشوونما پا رہا ہوتا ہے۔ دماغ
ميں جوف کی جهلی کے بالکل نيچے کی جگہ خاص طور پر اہم ہے۔ اس جگہ ميں سرگرمی کی وجہ سے خون کی
کافی سپلائی رہتی ہے۔ اس کے خون کی رگيں بہت نازک ہوتی ہيں۔ اگر بچے کے خون کے دباؤ ميں زيادہ فراوانی
ہو يا کسی دوسری وجوہات سے شديد بيمار ہو تو آسانی سے پهٹ سکتی ہيں۔
اگر ايسی پيچيدگياں واقع ہوں تو ان نازک رگوں کے پهٹنے سے اخراج خون کے تهکے بن سکتے ہيں جو کہ بعض
کی روانی ميں رکاوٹ CSF اوقات اتنے بڑے ہوتے ہيں کہ جوف کی ديوار کو توڑ سکتے ہيں۔ اگر خون کا تهکہ
ہو سکتا ہے۔ رکاوٹ عارضی يا مستقل ہو سکتی ہے۔ اگر خون کا تهکہ نہ بهی hydrocephalus ڈالے تو بچے کو
بنے تو بهی اخراج خون سے خون کے خليے رکاوٹ کی وجہ بن سکتے ہيں۔
Hydrocephalus نارمل دباؤ کا
ضعيف بالغوں ميں ديکها جاتا ہے اور اس ميں خفيف جنون، حرکت ميں کمی اور پيشاب روکنے کی صلاحيت ميں
کمی شامل ہيں۔
کا کيسے علاج کيا جاتا ہے؟ Hydrocephalus
کی کچه اقسام ميں کسی خاص علاج کی ضرورت نہيں ہوتی۔ کچه ايک عارضی ہوتی ہيں اور Hydrocephalus
ان کيلئے طويل مدتی علاج کی ضرورت نہيں۔ليکن بيشتر اقسام ميں علاج کی ضرورت ہوتی ہے اور يہ عام طور پر
سرجری سے ہوتا ہے۔ کافی سالوں سے دوائيوں کا استعمال کيا جاتا رہا ہے ليکن ان کے ضمنی اثرات نا خوشگوار ہو
سکتے ہيں اور اکثر کامياب نہيں ہوتا۔
عام طريقہ شنٹنگ آلہ (دوران خون کيلئے متبادل راستہ مہيا کرنے کا آلہ) ڈالنے کا ہے۔ يہ بات دهيان ميں رکهنے کی
کا 'علاج' نہيں ہو جاتا اور دماغ کی نسيجوں کا نقصان برقرار رہتا ہے۔ شنٹنگ hydrocephalus ہے کہ اس سے
کو بہا کر دباؤ کو کنٹرول کرتا ہے اور اس طرح حالت کو مزيد خراب ہونے سے روکتا ہے۔ دباؤ کے CSF زائد
بڑهنے سے پيدا ہوئی علامات ميں اکثر بہتری آتی ہے ليکن دماغ کو پہنچے نقصان کے ديگر مسائل باقی رہيں گے۔
شنٹ) کيا ہے؟ ) Shunt
کا راستہ بدل کر اسے دوران خون ميں CSF شنٹ ايک آلہ ہے جو رکاوٹ والے راستوں کے اردگرد جمع ہوئے
واپس بهيجتا ہے۔ يہ ناليوں کے ايک نظام پر مشتمل ہے اور ايک والو ہوتا ہے تاکہ بہاؤ کی مقدار پر قابو پايا جائے
اور بہاؤ کو واپس بہنے سے روکا جائے۔ اس کو آپريشن کے ذريعہ اندر ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کا اوپری آخری حصہ
يا پيٹ ميں (ventriculo-atrial) دماغ کے ايک جوف ميں ہو اور نيچے کا آخری حصہ يا تو دل ميں
کی جانب ہو۔ شنٹ ايسا ہو سکتا ہے کہ اسے پروگرام کيا جا سکے۔ آلہ جسم کے اند (ventriculo-peritoneal)
مکمل بند ہوتا ہے۔ سيال جو کہ پيٹ ميں ڈالا جاتا ہے يہاں سے گزر کر دوران خون ميں چلا جاتا ہے۔ نکاسی کيلئے
کو بهی استعمال کيا جا سکتا (ventriculo-pleural shunt) دوسری جگہيں جيسے کہ پهيپهڑوں کی باہریجهلی
ہے۔
امکانی پيچيدگياں
بيشتر واقعات ميں شنٹ کو زندگی بهر اپنی جگہ پر رہنے کے مقصد سے ڈالا جاتا ہے، حالانکہ گاہے بگاہے اس ميں
تبديلی، نظر ثانی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ جب بچہ بڑه رہا ہوتا ہو تو نالی يا کيتهيٹر چهوٹا پڑ سکتا ہے اور اسے
لمبا کرنے کيلئے آپريشن کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ بعض اوقات جيسا کہ کسی بهی باہر سے ڈالی ہوئی چيز کے
ساته ہوتا ہے، مکينکی ناکامی واقع ہو سکتی ہے اور اس سے بهی آگاہ رہنا ضروری ہے کہ رکاوٹ يا شنٹ کی وجہ
سے انفيکشن کے نتيجے ميں مسائل پيدا ہو سکتے ہيں۔
کن علامات پر دهيان دينا چاہيے؟
يہ ہر شخص ميں بے حد مختلف نوعيت کی ہو سکتی ہيں۔ شنٹ کی وجہ سے ذاتی گزشتہ مسئلہ کے تجربہ کو ايک
بهروسے مند گائيڈ کی طرح آئندہ کی علامات کيلئے استعمال کرنا چاہيے۔
شنٹ کی شديد رکاوٹ کی امکانی نشانياں ہو سکتی ہيں
قے آنا، سر درد، سر چکرانا، فوٹو فوبيا (روشنی کيلئے حساسيت) اور ديگر بصری خلل اندازياں، غنودگی
اور دورہ پڑنا۔
شنٹ کی ديرينہ رکاوٹ کی امکانی نشانياں ہو سکتی ہيں
تهکن، عمومی بے کلی، بصری مسائل، برتاؤ ميں تبديلياں، تعليمی کارکردگی ميں کمی، ديکه بهال کرنے
والے کے نقطہ نظر سے ' اچها نہيں' ہونا۔
اگر شنٹ کی رکاوٹ کا شبہ ہو تو شديد علامات ظاہر ہونے کے چار گهنٹوں کے اندر اپنے نيوروسرجن کا طبی
مشوری حاصل کرنا چاہيے۔
شنٹ کی انفيکشن ميں بہاؤ کے راستے کے ساته علامات بدلتی ہيں۔
شنٹ ميں اس کی علامات اکثر رکاوٹ کی علامات سے ملتی ہيں۔ يہ اس لئے ہوتا ہے کہ ventriculo-peritoneal
شنٹ انفيکشن زدہ ہو جاتا ہے اور کيتهيٹر کا نچلا حصہ نسيجوں سے بند ہو جاتا ہے۔ تو ہو سکتا ہے اس کے ساته
بخار اور پيٹ ميں درد ہو يا شنٹ کی جانب بے آرامی يا سرخی آجائے۔
شنٹ انفيکشن ميں بيشتر واقعات ميں بخار ہوتا ہے، اکثر رک کر پهر ہو جاتا ہے۔ خون کی کمی ventriculo-atrial
بهی اکثر رہتی ہے اور کبهی کبهار جلد پر سرخ دانے اور ساته ميں جوڑوں ميں درد ہوتا ہے۔
شنٹ کے مقابلے ميں آپريشن کے بعد لگی انفيکشن کی علامات ہو سکتا ہے مہينوں يا ventriculoperitoneal
سالوں تک نظر نہ آئيں۔ اگر انفيکشن کا شبہ ہو تو اس کيلئے طبی مشورہ لينا چاہيے اور شنٹ انفيکشن کی جانچ کيلئے
مختلف ٹيسٹ کروانے چاہيے۔
شنٹ مسائل کيلئے کيا کرنا چاہيے؟
شنٹ کی ايسی رکاوٹيں جو بيماری کی وجہ ہوں عام طور پر اس متاثرہ شنٹ کے حصے کو بدلنے يا مطابق بنانے
کيلئے آپريشن کی ضرورت ہوتی ہے۔عام طور پر شنٹ انفيکشن کا علاج تمام شنٹ نکال دينے سے ہوتا ہے اور نيا
نظام اندر ڈالنے سے پہلے اينٹی بائيوٹکس کا ايک کورس ديا جاتا ہے۔ اينٹی بائيوٹکس علاج کے نئے نظريے کا
مطلب ہے کہ بيشتر اوقات يہ علاج کامياب ہوتا ہے۔
اينڈوسکوپک تهرڈ وينٹريکيولوسٹومی) ) Endoscopic Third Ventriculostomy
کے بہاؤ کو بدلنے کيلئے جوف کے نچلے CSF ايک متبادل علاج تيسری وينٹريکيولوسٹومی ہو سکتا ہے۔ اس ميں
حصے ميں ايک سوراخ بنايا جاتا ہے۔ اگر يہ علاج کامياب ہو جائے تو شنٹ لگانے کی ضرورت نہيں رہتی۔ ليکن
کی تمام اقسام کا اس سے علاج نہيں ہو سکتا اور يہ تمام نيورو سرجيکل يونٹوں ميں دستياب بهی hydrocephalus
نہيں ہے۔
EndoscopicThird کا معلوماتی پرچہ ASBAH کے بارے ميںمزيد معلومات کيلئے ETV
ديکهيں۔ . Ventriculostomy
اور دورہ پڑنا Hydrocephalus
کے حامل کچه بچوں اور بالغوں کو دورے پڑنے لگتے ہيں۔ Hydrocephalus
www.epilepsy.org.uk ويب سائٹ Epilepsy action مرگی کے بارے ميں معلومات اور علاج سے متعلق
ديکهيں۔
کے کيا اثرات ہيں؟ Hydrocephalus
سے سيکهنے کی صلاحيت سے وابستہ مشکلات جيسے کہ توجہ، استدلال، کم مدتی يادداشت hydrocephalus
سے کئی دقيق اثرات مرتب ہوتے ہيں جو رابطہ، تحريک، تنظيمی hydrocephalus کے مسائل پيدا ہو سکتے ہيں۔
مہارت اور زبان کيلئے رکاوٹ بنتے ہيں۔ طبيعی اثرات جيسے کہ بصری مسائل يا بچوں کا جلدی بلوغ ميں پہنچنا بهی
ہو سکتےہيں۔ ان ميں سے بہت سے اثرات بذريعہ تعليمی حکمت عملی يا جہاں ضروری ہوعلاج سے دور کئے جا
کے اثرات ايک شخص کے مقابل دوسرے شخص پر hydrocephalus سکتے ہيں۔ اسے ياد رکهنا چاہيے کہ
مختلف ہو سکتےہيں اور کچه لوگوں پر بہت ہی کم پڑتے ہيں۔
مدد
قومی اور علاقائی دفاتر اور مقامی تنظيموں کے ذريعہ مدد فراہم کرنے کا اہم کردار ادا کرتی ہے، يہ ASBAH
معلومات اور عملی مشورہ مہيا کرتی ہے۔ وہ خاندان جن کا بچہ يا بالغ معذوری کا حامل ہو بعض اوقات بہت الگ
ان کا اکثر دوسرے خاندانوں کے ساته رابطہ کروا سکتی ہے جس کی بہت ASBAH تهلگ محسوس کرتے ہيں اور
ضرورت ہے۔
ديکه بهال اور انتظام کے ہر پہلو پر معلومات اور مطبوعات دستياب ہيں۔ ہمارا قومی اور مقامی عملہ علاقائی اور
ماہر مشير جہاں تک ممکن ہوگا ذاتی مشورہ اور مدد فراہم کريں گے۔
ہماری خدمات معذوری کے حامل افراد، والدين، صحت ماہرين ، اسکولوں، مقامی حکام اور ديگر دلچسپی لينے والی
تنظيموں کيلئے دستياب ہے۔ ہماری خدمات سے متعلق مزيد تفصيلات درخواست کرنے پر پير سے جمعہ تک صبح
0845 سے حاصل 450 10.00 بجے سے شام 4.00 بجے کے درميان ہماری ہيلپ لائن ٹيلی فون خدمات 7755
کريں۔
ہماری مدد کريں
لوگوں کی فياضی اور مدد پر بهروسہ کرتی ہے تا کہ ہم اپنے مئوکلوں کی مدد کر سکيں جو ہم پر مدد ASBAH
کے حامل لوگ، ان کے خاندان spina bifida اور hydrocephalus اور مشورے کيلئے انحصار کرتے ہيں۔
ديکهيں www.asbah.org کو عطيہ بهيجنے کيلئے براہ کرم ويب سائٹ ASBAH اور ديکه بهال کرنے والے۔
01733 پر فون کريں۔. يا 421327
کے اعلی طبی پشيہ وران کی طبی صلاح کار کميٹی نے منظور ASBAH کے طبی مشيروں نے تيار کيا اورASBAH اس معلومات کو
